خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگاپور ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی آئل سٹاکس میں توقعات سے زائد کمی بارے رپورٹ کا اجراءاور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کے اثرات ہیں۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 45 سینٹ کے اضافے سے 45.79 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے …

سنگاپور ۔ 22 ستمبر (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا جس کی وجہ امریکی آئل سٹاکس میں توقعات سے زائد کمی بارے رپورٹ کا اجراءاور ڈالر کی شرح تبادلہ میں کمی کے اثرات ہیں۔ امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 45 سینٹ کے اضافے سے 45.79 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے معاہدے 48 سینٹ کی بہتری کے ساتھ 47.31 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔

Leave a Reply