خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

سنگا پور ۔ 28 اپریل (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی جون کے لئے سپلائی 42 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 51.86 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی(ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی 43 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 51.86 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔رواں …

سنگا پور ۔ 28 اپریل (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔سنگا پور مرکنٹائل ایکس چینج میں نیویارک کے مین کنٹریکٹ کے تحت برنٹ نارتھ کروڈ کی جون کے لئے سپلائی 42 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 51.86 ڈالر فی بیرل اور لائٹ امریکی(ڈبلیو ٹی آئی)کی سپلائی 43 سینٹ کے اضافے کے ساتھ 51.86 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی۔رواں ماہ اپریل میں برنٹ نارتھ سی کروڈ اور لائٹ سویٹ کروڈ کے فی بیرل نرخ اپنی انتہائی سطح سے 8.5فیصد نیچے آچکے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply