سنگاپور ۔ 28 جون (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا تاہم اس کے باوجود برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاءبارے پائی جانے والی تشویش تاحال برقرار ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اگست میں ڈیلیوری کے معاہدے 64 سینٹ (1.38 فیصد) کے اضافے سے 46.97 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ …
خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 28 جون (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں منگل کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا تاہم اس کے باوجود برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلاءبارے پائی جانے والی تشویش تاحال برقرار ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے اگست میں ڈیلیوری کے معاہدے 64 سینٹ (1.38 فیصد) کے اضافے سے 46.97 ڈالر فی بیرل میں ہوئے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے اسی مدت میں ترسیل کے سودے 60 سینٹ (1.27 فیصد) کی بہتری سے 47.76 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔








