سنگاپور ۔ 29 جولائی (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ عالمی سطح پر خام تیل کی زائد رسد بارے پائی جانے والی تشویش اور پیداوار میں اضافہ ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے معاہدے 7 سینٹ کی کمی سے 41.07 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ …
خام تیل کے نرخوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا رجحان

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 29 جولائی (اے پی پی) ایشیائی آئل مارکیٹ میں جمعہ کو خام تیل کے نرخوں میں ایک مرتبہ پھر کمی کا رجحان رہا جس کی وجہ عالمی سطح پر خام تیل کی زائد رسد بارے پائی جانے والی تشویش اور پیداوار میں اضافہ ہے۔ کاروباری سرگرمیوں کے دوران امریکا کے ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے معاہدے 7 سینٹ کی کمی سے 41.07 ڈالر فی بیرل میں طے پائے جبکہ برینٹ نارتھ سی کروڈ کے سودے 5 سینٹ کی گراوٹ سے 42.65 ڈالر فی بیرل میں ہوئے۔








