خام تیل کے نرخوں میں کمی

سنگاپور ۔ 5 جولائی (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کے نرخ ایک بار پھرکم ہوکر50 ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے آگئے ۔ خام تیل کے نرخوں میں یہ کمی نائیجیریا کی طرف سے خام تیل کی پیداوار میں اضافے کے بعد دیکھنے میں آئی ۔ نائیجیریا میں شدت پسندوں کے حملوں سے متاثرہ تیل کی تنصیبات کی مرمت مکمل ہونے کے بعد خام تیل کی …

سنگاپور ۔ 5 جولائی (اے پی پی) ایشیائی منڈیوں میں خام تیل کے نرخ ایک بار پھرکم ہوکر50 ڈالر فی بیرل کی سطح سے نیچے آگئے ۔ خام تیل کے نرخوں میں یہ کمی نائیجیریا کی طرف سے خام تیل کی پیداوار میں اضافے کے بعد دیکھنے میں آئی ۔ نائیجیریا میں شدت پسندوں کے حملوں سے متاثرہ تیل کی تنصیبات کی مرمت مکمل ہونے کے بعد خام تیل کی پیداوار میں اضافہ ہوا ہے۔

Leave a Reply