خلیجی تنازعہ خلیجی ممالک کو آپس میں ہی حل کرلینا چاہئے، وائٹ ہاوس

نیو یارک ۔ 24 جون (اے پی پی) امریکی پریس سیکریٹری شان سپائسرنے کہا ہے کہ خلیجی تنازعہ ایک فیملی جیسا معاملہ ہے'اور اسے آپس میں ہی حل کرلینا چاہیے ۔پریس سیکریٹری شان سپائسر نے صحافیوں کو کیمرہ بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ خلیجی تنازعہ جس میں چار ممالک ملوث ہیں، ہمارا ماننا ہے کہ یہ ایک فیملی معاملہ ہے اور اسے انھیں (آپس میں ہی) حل کرنا چاہیے۔'امریکہ …

نیو یارک ۔ 24 جون (اے پی پی) امریکی پریس سیکریٹری شان سپائسرنے کہا ہے کہ خلیجی تنازعہ ایک فیملی جیسا معاملہ ہے’اور اسے آپس میں ہی حل کرلینا چاہیے ۔پریس سیکریٹری شان سپائسر نے صحافیوں کو کیمرہ بریفنگ کے دوران کہا ہے کہ خلیجی تنازعہ جس میں چار ممالک ملوث ہیں، ہمارا ماننا ہے کہ یہ ایک فیملی معاملہ ہے اور اسے انھیں (آپس میں ہی) حل کرنا چاہیے۔’امریکہ حکومت کا کہنا ہے کہ قطر اور اس کے خلیجی ہمسایہ ممالک کے درمیان جاری تنازع ’ایک فیملی معاملہ‘ ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply