خلیج کا حالیہ بحران مصنوعی ہے، روسی وزیر خارجہ

نیویارک ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاو¿روف کا کہنا ہے کہ خلیج میں بحران مصنوعی ہے۔ انہوں نے یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران کہی۔لاو¿روف نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ اختلافات کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی میز پر آئیں۔ روسی وزیر خارجہ نے خلیج میں امن کے تحفظ کے لیے ماسکو کی جانب سے پیش …

نیویارک ۔ 28 ستمبر (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاو¿روف کا کہنا ہے کہ خلیج میں بحران مصنوعی ہے۔ انہوں نے یہ بات اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں خطاب کے دوران کہی۔لاو¿روف نے تمام فریقوں پر زور دیا کہ وہ اختلافات کو ختم کرنے کے لیے مذاکرات کی میز پر آئیں۔ روسی وزیر خارجہ نے خلیج میں امن کے تحفظ کے لیے ماسکو کی جانب سے پیش کردہ سابقہ منصوبے کا بھی ذکر کیا۔دوسری جانب امریکی اخبار ”دی ہل“ کے مطابق کانگرس کے ارکان کو پینٹاگان اور امریکی انٹیلی جنس کے ذمے داران کی جانب سے خفیہ بریفنگ پیش کی گئی ہیں۔ یہ بریفنگز سعودی عرب میں تیل کی تنصیبات پر حملوں کے بارے میں ہیں۔

مزید خبریں