اسلام آباد ۔25 جون (اے پی پی) آبپاشی کے بنیادی ڈھانچہ کے نقائص کے باعث خیبر پختونخوا اپنے حصہ کا 2.81 ملین ایکڑ فٹ کم پانی استعمال کر سکتا ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پانی کی صوبائی تقسیم کے مطابق آبی وسائل میں کے پی کے کا حصہ 8.78 ملین ایکڑ فٹ ہے جبکہ دوران سال خیبر پختونخواہ صرف 5.97 ملین ایکڑ فٹ آبپاشی کا پانی …
خیبر پختونخوا میں ذخیرہ کئے گئے سیلابی پانی کا 14 فیصد حصہ ضائع ہو رہا ہے، عالمی بینک کی رپورٹ
اسلام آباد ۔25 جون (اے پی پی) آبپاشی کے بنیادی ڈھانچہ کے نقائص کے باعث خیبر پختونخوا اپنے حصہ کا 2.81 ملین ایکڑ فٹ کم پانی استعمال کر سکتا ہے۔ عالمی بینک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں پانی کی صوبائی تقسیم کے مطابق آبی وسائل میں کے پی کے کا حصہ 8.78 ملین ایکڑ فٹ ہے جبکہ دوران سال خیبر پختونخواہ صرف 5.97 ملین ایکڑ فٹ آبپاشی کا پانی استعمال کر سکتا ہے









