خیبر پختونخوا کے عوام کو مبارک ہو، وزیراعظم پاکستان عمران خان آج پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں گے، ڈاکٹر شہباز گل

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان آج سہ پہر پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں، پشاور اور کے پی کے کی عوام کو مبارک ہو۔ جمعرات کواپنے ٹویٹ میں انہوں نے وسیم عباسی کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا کہ بی آر ٹی کا افتتاح منسوخ ہونے کی …

اسلام آباد ۔ 13 اگست (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ وزیراعظم پاکستان عمران خان آج سہ پہر پشاور بی آر ٹی منصوبے کا افتتاح کریں، پشاور اور کے پی کے کی عوام کو مبارک ہو۔ جمعرات کواپنے ٹویٹ میں انہوں نے وسیم عباسی کے ٹویٹ کے ردعمل میں کہا کہ بی آر ٹی کا افتتاح منسوخ ہونے کی خبر جھوٹی ہے اور یہ نامکمل منصوبہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ منصوبے کا فیز ون ہے۔ باقی ہمیں پتہ ہے آپ کو یہ منصوبہ ایسے ہی نظر آنا ہے اور کوا بھی سفید ہی رہے گا۔

مزید خبریں