تہران ۔ 18 اگست (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ان کے مقاصد اور اقدامات مذہبی عقائد اور اسلامی شریعت کے مطابق ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی نے انتہاپسندوں کے اسلام مخالف اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دہشت گردوں کے حامی دور …
داعش اور دہشت گردوں کے حامی جبر اور منافقت کی مثال ہیں، ایرانی صدر

مزید خبریں
تہران ۔ 18 اگست (اے پی پی) ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا کہ دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے اور نہ ہی ان کے مقاصد اور اقدامات مذہبی عقائد اور اسلامی شریعت کے مطابق ہیں۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے صدرڈاکٹر حسن روحانی نے انتہاپسندوں کے اسلام مخالف اقدامات کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور دہشت گردوں کے حامی دور حاضر میں جبر اور منافقت کی زندہ مثال ہیں۔








