داعش کے دہشت گرد پوری دنیا میں پھیل چکے ہیں،روس

جکارتہ ۔ 10 اگست (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردی کے خلاف جنگ بالخصوص داعش سے نمٹنے کے لیے انڈونیشیا کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اپنے دورہ انڈونیشیا کے دوران انڈونیشی ہم منصب رینو مارسودی کے ہمراہ جکارتہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شام …

جکارتہ ۔ 10 اگست (اے پی پی) روسی وزیر خارجہ سرگئی لاروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک دہشتگردی کے خلاف جنگ بالخصوص داعش سے نمٹنے کے لیے انڈونیشیا کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھے گا۔العربیہ ٹی وی کے مطابق اپنے دورہ انڈونیشیا کے دوران انڈونیشی ہم منصب رینو مارسودی کے ہمراہ جکارتہ میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب میں روسی وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پیش رفت امن وامان کی بحالی کے باوجود داعش کا خطرہ موجود ہے۔ا

Leave a Reply