اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔منگل کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 19 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 28 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 400 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد …
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری

مزید خبریں
اسلام آباد۔9دسمبر (اے پی پی):واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کے اعدادوشمار جاری کر دئیے۔منگل کو جاری اعدادوشمار کے مطابق دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آمد 19 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 28 ہزار کیوسک، دریائے کابل میں نوشہرہ کے مقام پر پانی کی آمد 7 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 7 ہزار 400 کیوسک، خیرآباد پل پر پانی کی آمد 15 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 15 ہزار 700 کیوسک، دریائے جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد 3 ہزار 400 کیوسک اور اخراج 35 ہزار کیوسک جبکہ دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد 10 ہزار 100 کیوسک اور اخراج 3 ہزار 800 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔بیراجوں کی صورتحال کے مطابق جناح بیراج میں پانی کی آمد 41 ہزار 900 کیوسک اور اخراج 35 ہزار 900 کیوسک، چشمہ میں پانی کی آمد 27 ہزار 800 کیوسک اور اخراج 38 ہزار کیوسک، تونسہ میں پانی کی آمد 37 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 37 ہزار 100 کیوس
،گدو بیراج میں پانی کی آمد 49 ہزار کیوسک اور اخراج 42 ہزار 200 کیوسک، سکھر بیراج میں پانی کی آمد 43 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 14 ہزار 600 کیوسک، کوٹری بیراج میں پانی کی آمد 12 ہزار 600 کیوسک اور اخراج 3 ہزار کیوسک، تریموں بیراج میں پانی کی آمد 13 ہزار 300 کیوسک اور اخراج 6 ہزار 100 کیوسک اورپنجند بیراج میں پانی کی آمد 15 ہزار 700 کیوسک اور اخراج 9 ہزار 700 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔آبی ذخائر کے اعدادوشمار کے مطابق تربیلا کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1402 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1489.86 فٹ، ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550 فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.649 ملین ایکڑفٹ۔ منگلاکا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050 فٹ، ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1211.20 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 4.988 ملین ایکڑ فٹ جبکہ چشمہ کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ
ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 645.90 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور آج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.171 ملین ایکڑ فٹ ریکارڈ کیا گیا۔








