نیویارک۔ 05جنوری (اے پی پی) 23 بار گرینڈ سلیم چیمپئن سرینا ولیمز نے آسٹریلین اوپن سے دستبرداری کا اعلان کر دیا۔ سابق عالمی نمبر ایک نے بچے کی پیدائش کے بعد گزشتہ ہفتے ایک نمائشی ٹورنامنٹ میں حصہ لیا تھا مگر ان کا کہنا ہے کہ وہ آسٹریلین اوپن کا دفاع کرنے کےلئے پوری طرح سے تیار نہیں ہیں، اس لئے ایونٹ سے دستبرداری کا اعلان کر رہی ہیں۔
دفاعی چیمپئن سرینا ولیمز آسٹریلین اوپن سے دستبردار

مزید خبریں