دفتر خارجہ کے ترجمان کی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کپتان کی حیثیت سے تیز ترین 1ہزار رنز بنانے پر مبارکباد

اسلام آباد۔30اکتوبر (اے پی پی):دفتر خارجہ کے ترجمان نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کپتان کی حیثیت سے تیز ترین 1ہزار رنز بنانے پر مبارکبادی ہے۔ہفتہ کو اپنے ٹویٹ میں ترجمان نے بطور کپتان تیز ترین ایک ہزار رنز بنانے پر انہیں مبارکباد دی۔

مزید خبریں