دمشق۔ 6 اگست (اے پی پی) شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں واقع دیہات کو دہشت گردوں کے وجود سے پوری طرح پاک کر دیا ہےشامی فوج ، حوش الفارہ دیہات کو اپنے کنٹرول میں لینے کے بعد غوطہ شرقی دمشق میں دہشت گردوں کے ایک بڑے اڈے کے نزدیک پہنچ گئی ہے- حوش الفارہ دیہات سے آخری دہشت گرد کے ختم ہونے کے بعد شامی فوج کے …
دمشق کے مضافات میں دہشت گردوں کی شکست
مزید خبریں
دمشق۔ 6 اگست (اے پی پی) شامی فوج نے دارالحکومت دمشق کے مضافات میں واقع دیہات کو دہشت گردوں کے وجود سے پوری طرح پاک کر دیا ہےشامی فوج ، حوش الفارہ دیہات کو اپنے کنٹرول میں لینے کے بعد غوطہ شرقی دمشق میں دہشت گردوں کے ایک بڑے اڈے کے نزدیک پہنچ گئی ہے- حوش الفارہ دیہات سے آخری دہشت گرد کے ختم ہونے کے بعد شامی فوج کے ٹیکنیکل عملے نے دہشت گردوں کی نصب کی ہوئی باروردی سرنگوں اور بموں کو ناکارہ بنانا شروع کردیا ہے-








