اسلام آباد ۔ 31 جولائی (اے پی پی)دنیا بھر میں سب سے زیادہ پیاز چین میں پیدا کیا جاتا ہے جبکہ پیاز پوری دنیا میں کاشت کیا اور کھایا جاتا ہے ۔ معروف زرعی تحقیق کار ہارون احمد خان نے کہا کہ پیاز کی پیداوار کے لحاظ سے پاکستان کا 5واں نمبر ہے ۔
دنیا بھر میں سب سے زیادہ پیاز چین میں پیدا کیا جاتا ہے

مزید خبریں