اقوام متحدہ ۔ 18 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیوگوٹریش نے کہا ہے کہ وینیزویلا اسی وقت بحران سے نکل سکتاہے کہ جب دوسرے ممالک اس کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنا بند کردیں گے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیوگوٹریش نے کہا ہے کہ وینیزویلا کی حکومت اور مخالفین دونوں کو چاہئے کہ وہ اپنے ملک میں شورش اور بحران …
دوسرے ممالک وینزویلا کے معاملات میں مداخلت بند کریں، اقوام متحدہ

مزید خبریں
اقوام متحدہ ۔ 18 اگست (اے پی پی) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیوگوٹریش نے کہا ہے کہ وینیزویلا اسی وقت بحران سے نکل سکتاہے کہ جب دوسرے ممالک اس کے داخلی معاملات میں مداخلت کرنا بند کردیں گے۔ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انٹونیوگوٹریش نے کہا ہے کہ وینیزویلا کی حکومت اور مخالفین دونوں کو چاہئے کہ وہ اپنے ملک میں شورش اور بحران کو ختم کرنے کے لئے مذاکرات کی میز پر آئیں۔واضح رہے امریکی صدر ٹرمپ نے حال ہی میں وینزویلا کی حکومت کو دھمکی دی تھی کہ اس کے خلاف تمام آپشن میز پر موجود ہیں جن میں فوجی آپشن بھی شامل ہے۔








