انقرہ ۔ 22 مئی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کی حد سے زیادہ تعریف کرنے کا فکری آزادی سے کوئی تعلق نہیں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں ابن ِ خلدون یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صدر اردوان نے واضح کیا کہ یونیورسٹیوں میں تعلیم کے برسوں میں طالب علموں کو ان کی بنیاد سے …
دہشت گردوں کی پذیرائی کا فکری آزادی سے کوئی تعلق نہیں، صدر اردوان

مزید خبریں
انقرہ ۔ 22 مئی (اے پی پی) ترک صدر رجب طیب اردوان کا کہنا ہے کہ دہشت گرد تنظیموں کی حد سے زیادہ تعریف کرنے کا فکری آزادی سے کوئی تعلق نہیں۔ ترک خبررساں ادارے کے مطابق استنبول میں ابن ِ خلدون یونیورسٹی کی افتتاحی تقریب سے خطاب کر تے ہوئے صدر اردوان نے واضح کیا کہ یونیورسٹیوں میں تعلیم کے برسوں میں طالب علموں کو ان کی بنیاد سے دور رکھا جاتا ہے جو ثقافتی خود کشی کے مترادف ہے۔








