راجہ محمد ظفرالحق کا صحافیوں کی تقریب سے خطاب

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) سینیٹ میں قائدایوان راجہ محمد ظفرالحق نے کہا کہ حکومت جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ، ملک کے معاشی استحکام اور قومی خوشحالی کےلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔ بہترین پالیسیوں سے شہریوں کو فوائد مل رہے ہیں ،بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا، صحافی برادری کا پاکستان نظریہ پاکستان کےلئے مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ان …

اسلام آباد ۔ 20 مئی (اے پی پی) سینیٹ میں قائدایوان راجہ محمد ظفرالحق نے کہا کہ حکومت جمہوریت پر یقین رکھتی ہے ، ملک کے معاشی استحکام اور قومی خوشحالی کےلئے اقدامات اٹھائے جارہے ہیں ۔ بہترین پالیسیوں سے شہریوں کو فوائد مل رہے ہیں ،بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے گا، صحافی برادری کا پاکستان نظریہ پاکستان کےلئے مثبت کردار ادا کر رہا ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے پارلیمنٹ ہاﺅس اسلام آباد میں پاکستان فیڈرل یونین آف جنرنلسٹس دستور کے مندوبین کے اعزاز میں دیئے گئے ظہرانے کے شرکاءسے خطاب کرتے ہوئے کےا ۔

Leave a Reply