اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں چھٹی قومی مردم شماری کے دوسرے مرحلے کے بلاک IIمیں خانہ و مردم شماری کے عمل کا آغاز جمعرات سے ہو گیا۔ دوسرے مرحلے کے تحت دوسرے بلاک میں خانہ شماری 11 مئی سے 13 مئی تک ہو گی جس کے بعد 14 مئی سے 23 مئی تک مردم شماری ہو گی جبکہ بے گھر افراد …
راولپنڈی اسلام آباد میں چھٹی قومی مردم شماری کے دوسرے مرحلے کے بلاک میں خانہ و مردم شماری کا آغاز ہو گیا
اسلام آباد ۔ 11 مئی (اے پی پی) جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد میں چھٹی قومی مردم شماری کے دوسرے مرحلے کے بلاک IIمیں خانہ و مردم شماری کے عمل کا آغاز جمعرات سے ہو گیا۔ دوسرے مرحلے کے تحت دوسرے بلاک میں خانہ شماری 11 مئی سے 13 مئی تک ہو گی جس کے بعد 14 مئی سے 23 مئی تک مردم شماری ہو گی جبکہ بے گھر افراد کی شماری 25 مئی کو ہو گی۔









