رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل ) اسلام آباد میں ہوگا

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل ) بروز جمعہ ساڑھے چھ بجے شام وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے ۔ ضلعی اور زونل ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں اپنے اپنے مقامات پر ہونگے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا …

اسلام آباد ۔ 25 مئی (اے پی پی) رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل ) بروز جمعہ ساڑھے چھ بجے شام وزارت مذہبی امور اسلام آباد میں ہوگا۔ اجلاس کی صدارت مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے چیئرمین مفتی منیب الرحمن کریں گے ۔ ضلعی اور زونل ہلال کمیٹیوں کے اجلاس ملک بھر میں اپنے اپنے مقامات پر ہونگے۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس (کل) جمعہ کو ساڑھے چھ بجے شام وزارت مذہبی امور میلوڈی، اسلام آباد میں منعقد کیا جائے گا۔

مزید خبریں

Leave a Reply