نیویارک ۔ 29 اپریل (اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں 2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ کمزور امریکی برآمدی ڈیٹا رپورٹ ہے۔ایکسچینج میں جولائی کیلئے روئی کے سودے1.43 سینٹ ( 1.80 فیصد) کم ہوکر 77.96 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔ایکسچینج میں روئی کی 21170 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 2899 گانٹھیں کم ہیں۔
روئی کے نرخوں میں 2 فیصد کمی

مزید خبریں