اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) رواں صدی کے وسط تک دنیا کی آبادی 9.7 ارب افراد تک پہنچ جائے گی جس کی غذائی ضروریات کی تکمیل کے لئے پیداوار میں 70 فیصد اضافہ کی ضرورت ہے۔ آبادی میں اضافہ کے باعث غذائی ضروریات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے زائد پیداوار کے حامل بیجوں اور جدید زرعی ٹیکنالوجی سے …
رواں صدی کے وسط تک دنیا کی آبادی 9.7 ارب ہو جائے گی ایف اے او
اسلام آباد ۔ 3 جولائی (اے پی پی) رواں صدی کے وسط تک دنیا کی آبادی 9.7 ارب افراد تک پہنچ جائے گی جس کی غذائی ضروریات کی تکمیل کے لئے پیداوار میں 70 فیصد اضافہ کی ضرورت ہے۔ آبادی میں اضافہ کے باعث غذائی ضروریات میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے۔ غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لئے زائد پیداوار کے حامل بیجوں اور جدید زرعی ٹیکنالوجی سے استفادہ کی ضرورت ہے۔









