اسلام آباد ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں میں تولیوں کی برآمدات میں 0.67 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی اور اگست میں تولیوں کی برآمدات کا حجم 7 لاکھ 96 ہزار ڈالر ریکارڈ کیا گیا ۔ مقداری لحاظ سے تولیوں کی برآمدات میں 5.24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اس عرصہ میں …
رواں مالی سال کے ابتدائی دو ماہ میں تولیوں کی برآمد میں 0.67 فیصد کمی ریکارڈ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 04 اکتوبر (اے پی پی) رواں مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں میں تولیوں کی برآمدات میں 0.67 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ ادارہ شماریات پاکستان کے اعداد وشمارکے مطابق جولائی اور اگست میں تولیوں کی برآمدات کا حجم 7 لاکھ 96 ہزار ڈالر ریکارڈ کیا گیا ۔ مقداری لحاظ سے تولیوں کی برآمدات میں 5.24 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اس عرصہ میں برآمدی تولیوں کا حجم 25 ہزار 939 میٹرک ٹن ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ میں تولیوں کی برآمدات کاحجم 27 ہزار 372 میٹرک ٹن رہا تھا۔








