روسی صدر کا امریکی کی جانب سے پابندیاں عائد کرنے پر سخت رد عمل کا اظہار

ماسکو ۔16 جون (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس پر عائد امریکی پابندیوں پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ روس کے خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر یات کے دوران عوام کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مغربی ممالک کی طرف سے روس پر عائد پابندیوں کے لئے اگر کریمیا کا معاملہ نہ ہوتا تو …

ماسکو ۔16 جون (اے پی پی) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے روس پر عائد امریکی پابندیوں پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ روس کے خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری ٹیلی ویژن پر براہ راست نشر یات کے دوران عوام کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے انھوں نے کہا کہ مغربی ممالک کی طرف سے روس پر عائد پابندیوں کے لئے اگر کریمیا کا معاملہ نہ ہوتا تو یورپ کوئی اور بہانے تلاش کر لیتا۔ انھوں نے امریکا کی طرف سے پابندیوں میں سختی پیدا کرنے کی وجہ پر لاعلمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ شائد ان کا تعلق امریکا کی داخلی سیاسی جدوجہد سے ہے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply