ماسکو ۔ 31 جولائی (اے پی پی) صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ 755 امریکی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا جائے گا۔ روس معاون وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے یہ بات 'اے بی سی نیوز' کے پروگرام 'دِس ویک' میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی تعزیرات کے خلاف جوابی کارروائی کے طور پر ملک سے 755 …
روسی صدر کا 755 امریکی سفارت کاروں کو ملک سے نکالنے کا اعلان

مزید خبریں
ماسکو ۔ 31 جولائی (اے پی پی) صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ 755 امریکی سفارت کاروں کو ملک سے نکال دیا جائے گا۔ روس معاون وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے یہ بات ‘اے بی سی نیوز’ کے پروگرام ‘دِس ویک’ میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ امریکا کی نئی تعزیرات کے خلاف جوابی کارروائی کے طور پر ملک سے 755 امریکی سفارت کاروں کو ملک سے نکالا جائے گا۔








