روس میں بلدیاتی اور علاقائی انتخابات

ماسکو۔ 8 ستمبر (اے پی پی) روس میں اتوار کو بلدیاتی اور علاقائی انتخابات منعقد ہوئے۔ ان انتخابات سے قبل روس میں وسیع تر احتجاجی مظاہرے جاری تھے، جن کا مرکز دارالحکومت ماسکو تھا۔ اپوزیشن پارٹیوں کے مطابق انتخابی کمیشن نے کئی اہم اپوزیشن رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے تھے۔ ایسے فیصلوں کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں تقریباً دو ہزار افراد کو حراست میں لے لیا …

ماسکو۔ 8 ستمبر (اے پی پی) روس میں اتوار کو بلدیاتی اور علاقائی انتخابات منعقد ہوئے۔ ان انتخابات سے قبل روس میں وسیع تر احتجاجی مظاہرے جاری تھے، جن کا مرکز دارالحکومت ماسکو تھا۔ اپوزیشن پارٹیوں کے مطابق انتخابی کمیشن نے کئی اہم اپوزیشن رہنماؤں کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیئے تھے۔ ایسے فیصلوں کے خلاف ہونے والے احتجاجی مظاہروں میں تقریباً دو ہزار افراد کو حراست میں لے لیا گیا تھا۔