برسلز ۔ 3 اگست (اے پی پی)یورپی یونین کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکر نے کہا ہے کہ امریکہ کے مقابل ہمیں اپنے اقتصادی مفادات کا دفاع کرنا چاہیے اور ہم ایسا کریں گے۔جین کلاڈ جنکر نے کہا کہ امریکا میں منظور ہونے والے اور روس پر نئی پابندیوں کے اطلاق پر مبنی نئے قانون میں یورپ کے اندیشوں پر توجہ دی گئی ہے تاہم اس کے یورپی یونین کے …
روس پر پابندیوں کا قانون نقصان کا باعث بنا تو موثر جواب دیں گے، یورپی کمیشن

مزید خبریں
برسلز ۔ 3 اگست (اے پی پی)یورپی یونین کمیشن کے سربراہ جین کلاڈ جنکر نے کہا ہے کہ امریکہ کے مقابل ہمیں اپنے اقتصادی مفادات کا دفاع کرنا چاہیے اور ہم ایسا کریں گے۔جین کلاڈ جنکر نے کہا کہ امریکا میں منظور ہونے والے اور روس پر نئی پابندیوں کے اطلاق پر مبنی نئے قانون میں یورپ کے اندیشوں پر توجہ دی گئی ہے تاہم اس کے یورپی یونین کے اقتصادی مفادات کے لئے نقصان دہ ثابت ہونے کی صورت میں ہم چند دنوں کے اندر جوابی کاروائی کرنے کے لئے تیار ہیں۔








