روس کے خلاف پابندیوں پر خوشی نہیں،امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن ۔03 اگست (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے کہا کہ کانگریس نے روس پر جن پابندیوں کے نفاذ کا طریقے اپنایا ہے اس پر صدرٹرمپ اوروہ خوش نہیں تھے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے محکمہ خارجہ کی ڈیلی بریفنگ میں پہلی بار شامل ہو کر دوسرے اہم موضوعات کے ساتھ ساتھ شمالی کوریا ، وینزویلا ، چین ، مشرق …

واشنگٹن ۔03 اگست (اے پی پی) امریکی وزیر خارجہ ٹلرسن نے کہا کہ کانگریس نے روس پر جن پابندیوں کے نفاذ کا طریقے اپنایا ہے اس پر صدرٹرمپ اوروہ خوش نہیں تھے۔امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ ریکس ٹلرسن نے محکمہ خارجہ کی ڈیلی بریفنگ میں پہلی بار شامل ہو کر دوسرے اہم موضوعات کے ساتھ ساتھ شمالی کوریا ، وینزویلا ، چین ، مشرق وسطیٰ ، روس اور یوکرین کے لئے امریکی خارجہ پالیسی کے بارے میں اپنا خاکہ پیش کرکے نامہ نگاروں کو حیران کر دیا۔

Leave a Reply