کوئٹہ۔20مئی(اے پی پی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی ڈپٹی چیئرمین ورکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،تفصیلات کے مطابق پشتونخوا میپ کے مرکزی رہنماءورکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل جو کوئٹہ کے ٹی بی سینٹوریم ہسپتال میں زیر علاج تھے کہ ہفتہ کوطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،وہ دو بار سینیٹر اور صوبائی اسمبلی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں، کوئٹہ چاغی سے رکن قومی اسمبلی منتخب …
رکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے

مزید خبریں
کوئٹہ۔20مئی(اے پی پی)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے مرکزی ڈپٹی چیئرمین ورکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،تفصیلات کے مطابق پشتونخوا میپ کے مرکزی رہنماءورکن قومی اسمبلی عبدالرحیم مندوخیل جو کوئٹہ کے ٹی بی سینٹوریم ہسپتال میں زیر علاج تھے کہ ہفتہ کوطویل علالت کے بعد انتقال کرگئے،وہ دو بار سینیٹر اور صوبائی اسمبلی کے ممبر بھی رہ چکے ہیں، کوئٹہ چاغی سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہوئے تھے ۔عبدالرحیم مندوخیل کی تدفین ان کے آبائی گاﺅں ژوب میں کی جائیگی۔








