اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے وزارت ریلوے میں پارلیمانی سیکرٹری کا قلمدان سنبھال لیا۔اس موقع پر فرخ حبیب کو وزارت ریلوے میں اہم بریفنگ دی گئی۔اس دوران گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ حکومت کا اولین مقصد اداروں کی کارکردگی کو بہتر کرنا ہے۔ ریلوے کو ایک مثالی ادارہ بنائیں گے۔ریلوے کے خسارے کو ختم کریں گے اور آمدن …
رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے وزارت ریلوے میں پارلیمانی سیکرٹری کا قلمدان سنبھال لیا

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 3 اکتوبر (اے پی پی) رکن قومی اسمبلی فرخ حبیب نے وزارت ریلوے میں پارلیمانی سیکرٹری کا قلمدان سنبھال لیا۔اس موقع پر فرخ حبیب کو وزارت ریلوے میں اہم بریفنگ دی گئی۔اس دوران گفتگو کرتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ حکومت کا اولین مقصد اداروں کی کارکردگی کو بہتر کرنا ہے۔ ریلوے کو ایک مثالی ادارہ بنائیں گے۔ریلوے کے خسارے کو ختم کریں گے اور آمدن کو بڑھائیں گے۔ریلوے کے ملازمین کی فلاح و بہود کو یقینی بنایا جائے گا۔ فرخ حبیب نے کہا کہ پیسنجرسیکٹر کو بہتر کرنے کے لئے ترجیح بنیادوں پر اقدامات کئے جائیں گے۔ریلوے کے ادارے کو ملک کی پہچان بنائیں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان ریلوے کو اپنے پاو¿ں پرکھڑا کرنا ہے۔








