اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ملین ڈالر اضافے کے بعد 15.75ارب ڈالرہوگئے۔ سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 4 اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 10.69ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.05ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 23ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔
زرمبادلہ کے ذخائر 23ملین ڈالر اضافے کے بعد 15.75ارب ڈالرہوگئے

مزید خبریں
اسلام آباد۔10اپریل (اے پی پی):ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 23ملین ڈالر اضافے کے بعد 15.75ارب ڈالرہوگئے۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق 4 اپریل کوختم ہونے والے ہفتہ میں سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر 10.69ارب ڈالرجبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5.05ارب ڈالرہوگئے۔گزشتہ ہفتہ کے دوران زرمبادلہ کے ذخائر میں 23ملین ڈالر کا اضافہ ہوا ۔








