وزیر اعظم عمران خان کی پنجاب حکومت کو داتا دربار کے باہر دہشت گردی کے حملے میں زخمی ہونے والے افراد اور متاثرہ خاندانوں کیلئے ہر قسم کی معاونت یقینی بنانے کی ہدایت

اسلام آباد ۔ 8 مئی (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب حکومت کو داتا دربار کے باہر دہشت گردی کے حملے میں زخمی ہونے والے افراد اور متاثرہ خاندانوں کے لئے ہر قسم کی معاونت یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ بدھ کو اپنے ایک ٹویٹ میں وزیرا عظم نے کہا کہ وہ داتا دربار کے باہر ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔

مزید خبریں

Leave a Reply