سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز کا ٹویٹ

اسلام آباد۔30نومبر (اے پی پی):وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ ‏سابق وزیراعظم سینئر سیاستدان میر ظفر اللہ خان جمالی کی جلد صحت یابی کے لیے دعا گو ہیں ۔ پیرکو اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر سینیٹر شبلی فراز نے کہا کہ اللہ تعالیٰ انہیں عارضہ ء قلب سے جلد شفایاب فرمائے