اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیش آنے والے واقعہ کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے وزارت داخلہ سے اس کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔جمعہ کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر وکلاءکے پاس عدالت میں داخلے کی اجازت تھی اور اس کے …
سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نوازکی احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 13 اکتوبر (اے پی پی) سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے احتساب عدالت میں پیش آنے والے واقعہ کو افسوس ناک قرار دیتے ہوئے وزارت داخلہ سے اس کی تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔جمعہ کو احتساب عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر وکلاءکے پاس عدالت میں داخلے کی اجازت تھی اور اس کے باوجود انہیں اندر نہیں آنے دیا گیا تو یہ بہت افسوس ناک بات ہے ۔







