سابق وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ کی پارلیمنٹ سے باہر میڈیا سے بات چیت

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) سابق وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کے وزیراعظم بننے سے پارلیمنٹ مضبوط ہوئی، جمہوریت کو استحکام ملا، پارٹی نے جس کارکن کو موزوں سمجھا عہدے کیلئے نامزد کر دیا۔ انہوں نے پارلیمنٹ سے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی وضع دار شخصیت کے مالک ہیں، وزیراعظم کا حلف …

اسلام آباد ۔ یکم اگست (اے پی پی) سابق وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ریاض پیرزادہ نے کہا کہ شاہد خاقان عباسی کے وزیراعظم بننے سے پارلیمنٹ مضبوط ہوئی، جمہوریت کو استحکام ملا، پارٹی نے جس کارکن کو موزوں سمجھا عہدے کیلئے نامزد کر دیا۔ انہوں نے پارلیمنٹ سے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ شاہد خاقان عباسی وضع دار شخصیت کے مالک ہیں، وزیراعظم کا حلف اٹھا کر وہ ملک کی ترقی و خوشحالی کیلئے اپنا کردار ادا کریں، پارلیمنٹ اور جمہوریت کو مضبوط کیا جائے گا۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ ان کی نامزدگی پارٹی کا فیصلہ تھا، پارٹی جسے چاہتی اس عہدے کیلئے نامزد کرتی۔

Leave a Reply