سام سنگ نے سام سنگ گلیکسی ایٹ فون لانچ کر دیا

یویارک ۔ 30 مارچ (اے پی پی) سام سنگ الیکٹرانکس نے موبائل فون مارکیٹ میں اپنا کھویا ہوا مقام دوبارہ حاصل کرنے کیلئے سام سنگ گلیکسی ایٹ فون لانچ کر دیا۔ سام سنگ کے تشخص کو گلیکسی سیون کی نقص زدہ بیٹریوں کی وجہ سے زبردست نقصان پہنچا تھا جس کا فائدہ ایپل نے اٹھایا اور مارکیٹ میں اس کی جگہ ہتھیا لی۔

Leave a Reply