ساہیوال ۔ 05 مارچ (اے پی پی) ساہیوال میں دہشت گردوں سے مقابلے ایک انسپکٹر شہید اور ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس نے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ بر آباد مد کرلیا ۔نجی ٹی وی چینل نے سی ٹی ڈی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہڑپہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپا مارا گیاتو ملزمان نے …
ساہیوال میں دہشت گردوں سے مقابلے ایک انسپکٹر شہید، ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار زخمی
مزید خبریں
ساہیوال ۔ 05 مارچ (اے پی پی) ساہیوال میں دہشت گردوں سے مقابلے ایک انسپکٹر شہید اور ڈی ایس پی سمیت 2 اہلکار زخمی ہوگئے، پولیس نے چار دہشت گردوں کو گرفتار کرکے دھماکا خیز مواد اور اسلحہ بر آباد مد کرلیا ۔نجی ٹی وی چینل نے سی ٹی ڈی کے حوالے سے بتایا ہے کہ ہڑپہ میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع پر چھاپا مارا گیاتو ملزمان نے پولیس ٹیم پر فائرنگ کردی، جس کے نتیجے میں انسپکٹر فداحسین شہید جبکہ ڈی ایس پی سمیت دو اہلکار زخمی ہوگئے۔







