سبکدوش ہونے والے چینی سفیر سن وی ڈونگ کے دور میں پاک چین تعلقات بلندیوں کی نئی سطح تک پہنچ گئے ہیں، مشاہد حسین

اسلام آباد ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے سے پیک مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ سبکدوش ہونے والے چینی سفیر سن وی ڈونگ کے دور میں پاک چین تعلقات بلندیوں کی نئی سطح تک پہنچ گئے ہیں۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں پاکستان سبکدوش ہونے والے چینی سفیر سن وی ڈونگی اور انکی اہلیہ مادام باو کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے …

اسلام آباد ۔ 07 اکتوبر (اے پی پی) چیئرمین پارلیمانی کمیٹی برائے سے پیک مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ سبکدوش ہونے والے چینی سفیر سن وی ڈونگ کے دور میں پاک چین تعلقات بلندیوں کی نئی سطح تک پہنچ گئے ہیں۔یہ بات انہوں نے ہفتہ کو یہاں پاکستان سبکدوش ہونے والے چینی سفیر سن وی ڈونگی اور انکی اہلیہ مادام باو کے اعزاز میں عشائیے سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر مشاہد حسین نے مادام باو کو ’معاون سفیر‘قرار دیتے ہوئے کہا کہ مادام نے دونوں ملکوں کے درمیان ثقفاتی تبادلوں میں اہم کردار ادا کیا ہے۔

Leave a Reply