اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں تشدد میں کمی اور افغان امن عمل کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے ، 2013ءمیں پاکستان مسلم لیگ ن نے جب اقتدار سنبھالا تو وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں بہت اہم فیصلہ کئے گئے کہ ہم عدم مداخلت کی پالیسی پر عمل کریں گے …
سرتاج عزیز کی نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں گفتگو

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 14 جنوری (اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان افغانستان میں تشدد میں کمی اور افغان امن عمل کے لیے سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے ، 2013ءمیں پاکستان مسلم لیگ ن نے جب اقتدار سنبھالا تو وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں بہت اہم فیصلہ کئے گئے کہ ہم عدم مداخلت کی پالیسی پر عمل کریں گے اور ہمارا وہاں کوئی فیورٹ نہیں جس کا بہت اچھا اثر بھی ہوا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ہفتے کو ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام ”نیا پاکستان“ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔








