اسلام آباد ۔ 29 مارچ (اے پی پی) سردار احمد نواز سکھیرا نے سیکرٹری اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ وزارت اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ کے نوٹیفیکیشن کے مطابق سردار احمد نواز سکھیرا جو پاکستان ایڈمنسٹریشن سروس کے بی ایس 22 کے آفیسر ہیں، نے اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کے نوٹیفیکیشن کے تحت اپنے عہدے کا چارج سنبھالا۔
سردار احمد نواز سکھیرا نے سیکرٹری اطلاعات، نشریات و قومی ورثہ کا چارج سنبھال لیا
مزید خبریں