سردار اختر جان مینگل نے ایک اچھی روایت کی بنیاد رکھی امید ہے کہ بلوچستان کے باقی سردار بھی اس کی تقلید کرینگے ، وفاقی وزیر داخلہ و منصوبہ بندی احسن اقبال

خضدار۔28 دسمبر اے پی پی ) وفاقی وزیر داخلہ و منصوبہ بندی احسن اقبال نے وڈھ میں لسبیلہ یونیورسٹی کے کیمپس کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ جس طرح سردار اختر جان مینگل نے لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس کے لئے بلا معاوضہ ایک سو ایکٹر زمین دے کر علم و تعلیم دوستی کی مثال قائم کی ہے اگر بلوچستان کے تمام سردار اس طرح اپنے اپنے علاقوں میںبلامعاوضہ زمین …

خضدار۔28 دسمبر اے پی پی ) وفاقی وزیر داخلہ و منصوبہ بندی احسن اقبال نے وڈھ میں لسبیلہ یونیورسٹی کے کیمپس کے افتتاح کے موقع پر کہا کہ جس طرح سردار اختر جان مینگل نے لسبیلہ یونیورسٹی وڈھ کیمپس کے لئے بلا معاوضہ ایک سو ایکٹر زمین دے کر علم و تعلیم دوستی کی مثال قائم کی ہے اگر بلوچستان کے تمام سردار اس طرح اپنے اپنے علاقوں میںبلامعاوضہ زمین دیں تووفاقی حکومت ان کے علاقوں میں بھی مختلف یونیورسٹیوں کے کیمپس بنائے گی جس سے طلباءکو اپنے ہی گھروں میں اعلیٰ تعلیم کی سہولت میسر آئے گی انہوں نے کہا کہ سردار اختر جان مینگل نے ایک اچھی روایت کی بنیاد رکھی مجھے امید ہے کہ باقی سردار صاحبان بھی اس کی تقلید کرئینگے ۔

مزید خبریں

Leave a Reply