سردار ایاز صادق کی روسی پارلیمان کے سپیکر ویشو شلاووالیڈین سے ملاقات

اسلام آباد۔ 26 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیﺅل میں روسی پارلیمان کے سپیکر ویشو شلاووالیڈین سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیﺅل میں روسی ہم منصب ویشو شلاووالیڈین سے سے ملاقات کیا ۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے روسی پارلیمان کے سپیکر ویشو …

اسلام آباد۔ 26 جون (اے پی پی) سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیﺅل میں روسی پارلیمان کے سپیکر ویشو شلاووالیڈین سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے سیﺅل میں روسی ہم منصب ویشو شلاووالیڈین سے سے ملاقات کیا ۔سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے روسی پارلیمان کے سپیکر ویشو شلاووالیڈین کو باضابطہ پاکستان کے دورہ کی دعوت دی ۔

Leave a Reply