اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) سرکاری سکیم کے تحت حج درخواست گزاروں کی جمع رقوم پر قومی بینکوں کو یومیہ ایک کروڑ 65 لاکھ سے زائد منافع ہو رہا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حج قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہونا تھی۔ حج پالیسی میں حج کوٹے کی تقسیم کو لاہور ‘ سکھر اور سندھ ہائی کورٹس میں پرائیویٹ ٹوور آپریٹرز نے …
سرکاری سکیم کے تحت حج درخواست گزاروں کی جمع رقوم پر قومی بینکوں کو یومیہ ایک کروڑ 65 لاکھ سے زائد کا منافع

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 21 فروری (اے پی پی) سرکاری سکیم کے تحت حج درخواست گزاروں کی جمع رقوم پر قومی بینکوں کو یومیہ ایک کروڑ 65 لاکھ سے زائد منافع ہو رہا ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ذرائع کا کہنا ہے کہ حج قرعہ اندازی 26 جنوری کو ہونا تھی۔ حج پالیسی میں حج کوٹے کی تقسیم کو لاہور ‘ سکھر اور سندھ ہائی کورٹس میں پرائیویٹ ٹوور آپریٹرز نے چیلنج کررکھا ہے جس کی وجہ سے حج قرعہ اندازی تاخیر کا شکار ہے۔








