سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام 482 ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی فنڈز جاری

اسلام آباد ۔ 12مارچ(اے پی پی)وفاقی حکومت نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت رواں ماہ کی دس تاریخ تک 482 ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی فنڈز جاری کئے ہیں۔ منصوبہ بندی و ترقی کی وزارت کے مطابق اس عرصے کے دوران مختلف شاہراہوں کی تعمیر کے لئے 150ارب روپے جبکہ واپڈا کو118 ارب روپے جاری کئے گئے ہیں۔ اسی طرح ریلوے کے …

اسلام آباد ۔ 12مارچ(اے پی پی)وفاقی حکومت نے سرکاری شعبے کے ترقیاتی پروگرام (پی ایس ڈی پی ) کے تحت رواں ماہ کی دس تاریخ تک 482 ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی فنڈز جاری کئے ہیں۔ منصوبہ بندی و ترقی کی وزارت کے مطابق اس عرصے کے دوران مختلف شاہراہوں کی تعمیر کے لئے 150ارب روپے جبکہ واپڈا کو118 ارب روپے جاری کئے گئے ہیں۔ اسی طرح ریلوے کے منصوبوں کے لئے 24ارب روپے جبکہ پاکستان ایٹمی توانائی کمیشن کو اس کے منصوبوں کیلئے سترہ ارب روپے سے زائد جاری کئے گئے ہیں۔

Leave a Reply