سرگودھا۔25جولائی(اے پی پی )عام انتخابات کے موقع پرسکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کے باعث پولنگ خوشگوار ماحول میں جاری ہے۔پریذائیڈنگ افسران اور دیگر پولنگ عملہ نے آٹھ بجے سے قبل انتظامات مکمل کر کے صبح 8 بجے پولنگ ایجنٹوں کی موجود گی میں پولنگ شروع کر دی ، ووٹرز کو امیدواروں کی طرف سے پولنگ اسٹیشنزکی حدود سے 400گزدور قائم کئے گئے انتخابی کیمپوں سے ووٹوں کی پرچیاں فراہم کی …
سرگودھا، سخت سکیورٹی انتظامات میں پولنگ کا سلسلہ جاری

مزید خبریں
سرگودھا۔25جولائی(اے پی پی )عام انتخابات کے موقع پرسکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کے باعث پولنگ خوشگوار ماحول میں جاری ہے۔پریذائیڈنگ افسران اور دیگر پولنگ عملہ نے آٹھ بجے سے قبل انتظامات مکمل کر کے صبح 8 بجے پولنگ ایجنٹوں کی موجود گی میں پولنگ شروع کر دی ، ووٹرز کو امیدواروں کی طرف سے پولنگ اسٹیشنزکی حدود سے 400گزدور قائم کئے گئے انتخابی کیمپوں سے ووٹوں کی پرچیاں فراہم کی جاتی رہیں۔پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 6بجے تک جاری رہے گی۔








