سری لنکا اور بھارت کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 12 اگست سے شروع ہو گا، بھارت کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل

پالے کیلی ۔ 8 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 12 اگست سے پالے کیلی میں شروع ہو گا، مہمان بھارتی ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے دونوں ٹیسٹ میچز یکطرفہ ثابت ہوئے اور بھارت نے شاندار کھیل کی بدولت فتوحات حاصل کر کے سیریز میں …

پالے کیلی ۔ 8 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری ٹیسٹ 12 اگست سے پالے کیلی میں شروع ہو گا، مہمان بھارتی ٹیم کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے، پہلے دونوں ٹیسٹ میچز یکطرفہ ثابت ہوئے اور بھارت نے شاندار کھیل کی بدولت فتوحات حاصل کر کے سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا، سورماﺅں نے پہلے ٹیسٹ میں سری لنکا کو 304 رنز کے واضح مارجن جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں اننگز اور 53 رنز سے شکست دی تھی۔ اس کے بعد دونوں ٹیموں کے درمیان پانچ ون ڈے اور واحد ٹی ٹونٹی میچ کی سیریز کھیلی جائے گی۔

مزید خبریں

Leave a Reply