پالے کیلی ۔ 07 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 12 سے 16 اگست تک پالے کیلی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم بھارت کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے 304 رنز جبکہ کولمبو ٹیسٹ میں اننگز اور 53 رنز سے فتح حاصل کی۔ دونوں ٹیموں …
سری لنکا اور بھارت کے درمیان تیسرا ٹیسٹ 12 اگست سے شروع ہوگا

مزید خبریں
پالے کیلی ۔ 07 اگست (اے پی پی) سری لنکا اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ 12 سے 16 اگست تک پالے کیلی میں کھیلا جائے گا۔ مہمان ٹیم بھارت کو سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ گال میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت نے 304 رنز جبکہ کولمبو ٹیسٹ میں اننگز اور 53 رنز سے فتح حاصل کی۔ دونوں ٹیموں کے مابین ون ڈے سیریز 20 اگست سے شروع ہوگی۔








