سعودی عرب،شاہ سلمان مرکز کی جانب سے غزہ متاثرین کے لیے امدادی مہم

ریاض۔16نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز کی جانب سے غزہ متاثرین کے لیے امدادی مہم جاری ہے ایس پی اےکےمطابق سعودی عرب کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کی امداد کے لیے ضروریات زندگی کی ترسیل کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔ غزہ پٹی کے متاثرین کے لیے شاہ سلمان مرکز کی جانب سے بری راستے سے 30 ٹرالرز بھیجے گئے جن میں بنیادی صروریات کے سامان کو …

ریاض۔16نومبر (اے پی پی):سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز کی جانب سے غزہ متاثرین کے لیے امدادی مہم جاری ہے ایس پی اےکےمطابق سعودی عرب کی جانب سے فلسطینی بھائیوں کی امداد کے لیے ضروریات زندگی کی ترسیل کی مہم کا سلسلہ جاری ہے۔

غزہ پٹی کے متاثرین کے لیے شاہ سلمان مرکز کی جانب سے بری راستے سے 30 ٹرالرز بھیجے گئے جن میں بنیادی صروریات کے سامان کو پیکٹوں کی صورت میں محفوط کیا گیا ہے۔امدادی سامان کے 10 ہزار 560 بنڈلز اردن کی فلاحی تنظیم کے حوالے کیا گیا۔