سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے مشن کو حوثی باغیوںکی سرحدی خلاف ورزیوں کی تفصیل پیش کر دی

ریاض ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی)سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے مشن کو حوثی باغیوںکی سرحدی خلاف ورزیوں کی تفصیل پیش کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں مملکت کی یمن سے ملنے والی سرحد پر حوثی اور علی عبداللہ صالح کے وفادار جنگجوﺅںکی جانب سے مسلسل ہونے والی سرحدی …

ریاض ۔ 12 اکتوبر (اے پی پی)سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے مشن کو حوثی باغیوںکی سرحدی خلاف ورزیوں کی تفصیل پیش کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری بان کی مون کے نام ایک خط تحریر کیا ہے جس میں مملکت کی یمن سے ملنے والی سرحد پر حوثی اور علی عبداللہ صالح کے وفادار جنگجوﺅںکی جانب سے مسلسل ہونے والی سرحدی خلاف ورزیوں کی تفصیل بیان کرتے ہوئے ان کارروائیوں کو بین الاقوامی قراردادوں کی صریح خلاف ورزی قرار دیا گیا ہے۔

Leave a Reply